حشدِ شَعبی کی ضرورت

جو قوم (حَشدِ شَعبی کی ضرورت جیسے حقائق کے بارے میں) کان بند کر لیتی ہے وہ جلد ہی (فتنوں کی) دلدل میں پھنس جاتی ہے اور جو یہ سمجھتا ہے کہ (داعش جیسی قوتوں کا) فتنہ ختم ہو گیا ہے وہ خیالات کی دنیا میں رہتا ہے۔

سید احمد صافی
(نمائندہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی و متولی حرم حضرت عباس علمدارؑ، کربلا، عراق)
18جنوری 2022