حشد الشعبی کے مراکز پر امریکی فضائی حملوں  کی شدید مذمّت

عراق میں بزدل امریکی فورسز کی جانب سےحشد الشعبی کے 4 صوبوں ( صلاح الدین، بابل، بصره و کربلا) میں مراکز پر فضائی حملوں کی شدید مذمّت کرتے ہیں۔

شہدا : 18
زخمی : متعدد

12 مارچ 2020