حضرتِ معصومہؑ اور قم المقدس کی فضیلت

بلا شک حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا کردارقم کے قم بننےمیں اور اِس مقدس، مذہبی اور تاریخی شہر کے فضیلت پانے میں ایک ایسا کردار ہےکہ جس میں بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے