حضرت زینبِ کُبریٰؑ عزتِ اسلام

زینبِ کُبریٰؑ اَولیاءُ اللہ میں سے ہیں، آپؑ کی عزّت (حقیقت میں) اسلام کی عزّت ہے، (آپؑ نے) اسلام اور قرآن کو عزّت عطا کی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 نومبر 2013