حضرت علی اکبر، شبیہہِ پیامبرؐ

جب بھی امام حسین علیہ السلام کو پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی یاد ستاتی تو آپؐ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی طرف نگاہ کرتے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 1998