حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور فرشتے

بعض روایات کے مطابق، فرشتے آپؑ سے ہم کلام ہوتے ہیں اور آپؑ کے سامنے حقائق پیش کرتے ہیں۔ آپؑ مُحدّثہ ہیں، یعنی وہ ہیں کہ جن سے فرشتے ہم کلام ہوتے ہیں اور بات کرتے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جنوری 1990