حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے معنوی مقامات

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا ایک ایسی عظیم خاتون ہیں جو کم سِنی اور چھوٹی عُمر میں ایسے معنوی، علمی اور معرفتی مقام و منزلت پر فائز ہو گئیں جو انبیاؑ اور اولیاؑ کے مقام کے برابر ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 اکتوبر 1990