حضرت فاطمہ (س) کی اولاد کی مظلومیت اور مقاومت

اسلام کی پوری تاریخ میں حضرت فاطمہ (س) کی اولاد ہمیشہ ظالم اور جابر حکومتوں کے خلاف اٹھ کھڑی رہی اور اسلام کا دفاع کرتی رہی؛ انہوں نے تکلیفیں اٹھائیں؛ توہین سنی؛ دیوار میں دفن کئے گئے؛ ان[ سب کا] ایک ساتھ سر قلم کیا گیا، قتل عام کیا گیا، [اور وہ سب] شہید ہو گئے، لیکن اس کے باوجود، انہوں نے مقاومت کی اور اس کی اجازت نہیں دی کہ بد نیت لوگ اسلام کو ختم کریں اور خدا کے احکامات کو نابود کریں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 مارچ 1963