حق، ہمیشہ فاتح رہا ہے

حق، ہمیشہ فاتح رہا ہے

محرم الحرام وہ مہینہ ہے جس میں عدل و انصاف نے ظلم اور ناانصافی کے خلاف اور حق نے باطل کے خلاف قیام کیا ہے اور پوری تاریخ میں یہ ثابت کر دیا کہ حق، ہمیشہ باطل پر فاتح رہا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
5 دسمبر 1978