حقیقی حُبُّ الوطنی

حقیقی حُبُّ الوطنی یہ ہے کہ :
1۔ آپ مستکبروں اور ظالموں کے بجائے اپنی ذات (اپنی ملکی اور قومی صلاحیات) پر بھروسہ کریں۔
2۔ اپنے دوستوں اور (محبت کرنے والے) ساتھیوں کے ساتھ تعاون کریں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔
3۔ اپنی حُبُّ الوطنی، اپنی فطرت، اپنی بصیرت اور اپنے شعور کے ذریعے سے اپنے دوست اور دشمن میں فرق کریں۔

سید ہاشم الحیدری
24 مارچ 2020