حق کا نفاذ مقصد شہادت

میں ایسے حسینؑ کو نہیں پہچانتا جو رنجیدہ لوگوں کے لئے فکرمند نہ ہوں، میں ایسے حسینؑ پر ایمان نہیں رکھتا جسے شہیدِ گریہ کہا جاتا ہے۔ میں اس رونے پر ایمان نہیں رکھتا جو (اپنے آپ کو ) ہلکا کرنے اور (اندرونی) جوش و خروش اور غم و غصے کو دور کرنے کی غرض سے ہوتا ہے، میرا اس بات پر ایمان ہے کہ امام حسینؑ صرف اور صرف حق کے نفاذ کیلئے شہید ہوئے ہیں۔

امام موسیٰ صدر
حوالہ : سفر شہادت صفحہ نمبر 112