حوزہ علمیہ کے شہداء، لائق تحسین ہیں

حوزہ علمیہ اور صنف علماء سے تعلق رکھنے والے شہداء، قابل افتخار اور لائق تحسین ہیں جنہوں نے جنگ کے دوران درس و تدریس اور بحث و مباحثے اور مدرسے سے تعلقات کو منقطع کر تے ہوئے علم کی حقیقت سے دنیا کی خواہشات کی زنجیر کو توڑا اور ہلکے بوجھ اور اعلاء انداز کے ساتھ عرش نشینوں کے مہمان بن گئے اور ملکوتی مخلوق کی محفل میں شعر خوانی کی۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 21، صفحہ نمبر 273