خدایا ! امام زمانہؑ کا سپاہی بنا دے

میری خواہش ہے کہ ہمارے جوان اور لوگ امام زمانہؑ کے حقیقی پیروکار اور سپاہی بن جائیں۔ میری دعا و آرزو ہے کہ (اللہ) ہمارے جوانوں کو شوقِ شہادت، ایثار، برداشت، استقامت، اسلام اور قرآن کی راہ میں ثابت قدمی اور مولا امام زمانہؑ کی ہمراہی عطا فرمائے۔

شہیـد حاج اسداللہ ہاشمی
وصیت نامے کا ایک حصہ