خدا کی تدبیر

صیہونیت کی خبررساں ایجنسیز کی بادشاہت نے پوری دُنیا میں کوشش کی کہ ہمارے ہر دلعزیز عظیم کمانڈر پر دہشت گردی کی تہمت لگائیں؛ خود امریکی صدر نے کہا، اُن کے وزیر خارجہ نے کہا، صیہونی میڈیا نے پوری دُنیا میں بار بار یہی کہا کہ ’’دہشت گرد، دہشت گرد‘‘۔ لیکن خدا وندِ متعال نے اُن کی خواہش کے بالکل برعکس چہرا (دنیا کے سامنے) دکھلایا۔ نہ فقط یہاں ایران میں (بلکہ) مختلف ممالک میں عوام نے اِس عظیم شہید کی روح کو سلام پیش کیا اور امریکہ اور صیہونیوں کے جھنڈوں کو آگ لگائی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17جنوری2020