اگر کچھ لوگ اپنی جان کی حفاظت کی خاطر خدا کے راستے کو چھوڑ دیں اور جہاں حق بات کہنا ضروری ہو وہاں خاموشی اختیار کرلیں، صرف اس خوف سے کہ ان کی جان خطرے میں پڑ جائے، یا اپنے مقام، نوکری، مال و دولت، یا اولاد، اہلِ خانہ اور دوستوں کی محبت کی خاطر راہِ خدا سے ہٹ جائیں، تو امام حسینؑ جیسے عظیم رہنما، (نتیجے میں) کربلا جیسی مقتل کی طرف چلے جائیں گے اور مقتل کی طرف پہنچا دیے جائیں گے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
9 جون 1996
