خفیہ تنظیم سازی | 250 سالہ انسان

یہ جو (امام باقرؑ) نے افراد کی تربیت کی، اور انہیں اپنا وکیل اور نائب قرار دیا، تا کہ وہ آنحضرتؑ کے امور کا اتباع کرتے ہوئے اُن کی تبلیغ اور تعلیمات کی ذمہ داری سنبھالیں؛ یہی امام باقرؑ کی خفیہ تنظیم سازی تھی جس کی (بنیاد ) امام باقرؑ کے دور سے پہلے رکھی جاچکی تھی، لیکن آنحضرتؑ کے دور میں اُس (خفیہ تنظیم) کے اندر مزید جوش و جذبہ پیدا ہوگیا، جو کہ نہایت خطرناک کام تھا۔

31 جولائی 1987