خفیہ جنگ

جنگِ نرم اور خفیہ جنگ میں آج دشمن کا مقصد یہ ہے کہ (ہمارے) لوگوں کو جہاد اور مقاومت کے میدان سے دور رکھا جائے، اور انہیں اعلیٰ مقاصد کی نسبت لاتعلّق کردے۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 ستمبر 2016