خواص کا کام

خواص کو حتماً دوٹوک ہونا چاہیے، حتماً انکو دوٹوک انداز میں بات کرنی چاہیے۔ حتماً اذہان سے شبہات کو دور کریں، دوطرفہ اور شک و تردد پر مشتمل بات مت کریں، اِنّی آمَنتُ بِرَبِّکُم فَاسمَعون؛ سنو ! میں ایمان لے آیا ہوں، یہ اس کام کا نمونہ ہے، جو خواص کر سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 فروری 2024