دشمن کی امید

حتماً کوشش کریں، کہ خطا نہ کریں، اشتباہ نہ کریں۔ دشمن جتنا اپنی توانائی پر (کامیابی کے لیے) امیدوار ہے، اس سے زیادہ ہماری (کسی) خطا سے (اپنی کامیابی کے لیے) امیدوار ہے۔ جب ہم کوئی ایک لغزش کرتے ہیں، فوجیوں کے بقول ہم دشمن کو موقع دیتے ہیں۔ آپ دشمن کے مدمقابل ہیں، اگر غفلت کریں گے تو دشمن آپکو عبور کر جائے گا اور پشت سے آپ پر وار کرے گا اور اس وقت آپ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 مئی 2022