دشمن کی شکست مگر کیسے؟

دشمن نے شکست کھائی ہے اور یقیناً آئندہ بھی تمام مراحل میں شکست کھائے گا، اس شرط پر کہ میں اور آپ بیدار رہیں، اس شرط پر کہ میں اور آپ اپنے فرائض پر عمل کریں، اس شرط پر کہ میں اور آپ نا امید نہ ہو جائیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اکتوبر 2006