شکست صیہونیت

یہ تمام قتل عام جو کہ غزہ میں ہوا ہے، اس سارے ماجرے میں صیہونی حکومت واقعی شکست خوردہ ہے۔ اسی طرح وہ اپنی چلی گئی عزت کو واپس نہیں لوٹا سکتے اور آئندہ بھی انکے لیے یہ کام ممکن نہیں ہوگا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
6 نومبر 2023