دفاعِ شخصیت اور مکتبِ امام خمینیؒ

مکتب امام خمینیؒ کے اصولوں کو بیان کرنا ہی وہ واحد راستہ ہے جو شخصیت امام خمینیؒ کی تحریف میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام خمینیؒ کی برسی پر خطاب، 4 جون 2015