دفاع مقدس کے میدان میں انقلاب کی ثابت قدمی | انفوگرافک

میرے عقیدے کے مطابق دفاع مقدس میں جو ہمارے لیے نقصانات پائے جاتے تھے اُس کے ساتھ فوائد اور بڑے منافع بھی پائے جاتے تھے۔ یہ فوائد اُن نقصانات سے درجات کے لحاظ سے بڑے اور زیادہ ہیں۔

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14مئی2017