دنیا کی کامیابی | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

قرآن، انسانی سعادت (اور کامیابی) کی کتاب ہے، بے شک دنیا و آخرت (دونوں) کی سعادت کی۔ نہ صرف آخرت کی سعادت، بلکہ قرآن دنیا کی کامیابی بھی فراہم کرتا ہے۔ دنیا کی سعادت یعنی اِسی دنیا میں خدا کی نعمات پانا؛ اور یہ قرآن کے ساتھ قابلِ حصول ہیں۔

15 اپریل 2019