۔دہشت گردی کی ان کاروائیوں کا ذمہ دار، اسلام کو ٹھہرانے کے بجائے، آئیں ہمیں اِن کاروائیوں اور (ان دہشت گرد) گروہوں کے بارے میں خود آپ کی اپنی ذمہ داری پر بات کرنی چاہیے!
۔امریکی، فرانسیسی اور دیگر حکومتوں نے اس (دہشت گردی کی) فکر کی حمایت کر کے اسے خود پروان چڑھایا ہے! ان (دہشت گرد) گروہوں کو شام اور عراق آنے میں سہولت فراہم کی ہے! ان کی حمایت کی ہے! اور انہیں مسلح کیا ہے!
۔ذبح کرنے کی سب سے پہلی کاروائیاں کرنے والے وہی تکفیری تھے کہ جن کی خود آپ نے ہمارے علاقے میں حمایت کی تھی!
سید حسن نصر اللہ
12 نومبر 2019
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ