ذکر الہٰی

ماہ رمضان میں اسکے تمام دنوں اور راتوں میں، اپنے دلوں کو جتنا ممکن ہو ذکر الہٰی سے منور کریں۔ تاکہ شبِ قدر کے مقدس لمحات میں داخل ہو سکیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
26 نومبر 1997