رجب المرجب کا سب سے افضل عمل!

اس مہینے (رجب) میں سب سے افضل عمل جو انسان انجام دیتا ہے وہ استغفار ہے۔ ہم سب کو واقعی استغفار کرنے کی ضرورت ہے؛ ہمیں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنی چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 2024