فرصت

ایک سال کے اندر ماہ رمضان، ماہ مبارک رمضان کے ایام اور شب قدر ان بہترین فرصتوں میں سے ہے، جو ہماری زندگی کے اندر ہمارے اختیار میں ہیں تاکہ ہم استغفار کر سکیں اور اللہ کی جانب پلٹ سکیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
15 جنوری 2019