رجب و شعبان رہبر معظم کی نگاہ میں | انفوگرافک

رجب و شعبان کے مہینوں کی کیا اہمیت ہے؟ ان مہینوں میں ہم کو کون کون سے کام کرنے چاہیے ہیں؟ ان دو مہینوں کی کیا برکتیں ہیں؟ یہ دو مہینے ہم سے کیا تقاضا کرتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کے فرامین پر مشتمل یہ انفوگرفک ملاحظہ فرمائیں۔