روز مباہلہ؛ اپنی حقانیت کا یقین

مباہَلہ (کا تاریخی اقعہ)، جس کی یاد کو احترام کے ساتھ زندہ رکھنا چاہیے اور یہ بہت اہم ہے، دراصل قلبی اطمینان، ایمان کے اقتدار اور اپنی حقانیت پر کامل اعتماد کا مظہر ہے اور یہی وہ سرمایہ ہے جس کی ہمیں ہر دور میں ضرورت رہتی ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
6 ستمبر 2018