روشن فکری کی شمع

امام موسی کاظم علیہ السلام کی شخصیت زندان میں بھی اُسی روشن فکری کی شمع جیسی شخصیت ہے کہ جو اپنے تمام اطراف کو روشن کرتی ہے، مشاہدہ کریں حق ایسا ہوتا ہے۔ اسلامی تفکر کی تحریک اور قرآن سے وابستہ جہاد ایک ایسی تحریک ہوتی ہے(جو) کبھی بھی رُکتی نہیں ہےحتیٰ سخت ترین شرائط میں بھی