آپ جو اپنی ماہرانہ تخلیق میں بچوں کو مخاطب قرار دیتے ہیں، جان لیں! آپ اصل نکتے پر درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ وہ شخص اپنے کام سے راضی اور خدا کی رضا سے مطمئن ہو سکتا ہے جو وقت کے خلا کو پر کرے۔ بچوں اور نوجوانوں پر (تربیتی) کام، درحقیقت مستقبل کے لیے، خاندانوں کے لیے، ملک اور تاریخ کے لیے کام کرنا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
13 مئی 1998
