زندہ کون ہے؟

سب کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کا دفاع کریں، سازشوں کے مقابلے میں قیام کریں اور انکا مقابلہ کریں۔ وہ لوگ جو اسلام کو درپیش خطرات کے مقابلے میں قیام نہیں کرتے، انکا مقابلہ نہیں کرتے اور دفاع کے لیے نہیں اٹھتے، وہ مردہ ہیں۔

امام خمینی
20 مارچ 1963