ساری قوم حَشدِ شَعبی کے ساتھ کھڑی ہے

ساری عراقی قوم، حَشدِ شَعبی کی قوم بن چکی ہے اور آپ (حَشدِ شَعبی) ہی کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم حَشدِ شَعبی کو کسی سیاسی ایجنڈے میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

شیخ قیس خَزعَلی
حَشدِ شَعبی کی اہم برانچ ’’عصائب اھل الحق‘‘ کے سیکرٹری جنرل
13 جون 2022