سرحدوں میں بد امنی پھیلانے کا مقصد

سرحدوں میں بد امنی ایجاد کرنے والے دہشت گرد ٹولوں کو دشمنوں کی طرف سے اسلحہ اور پیسے ملتے ہیں اور ایران اور پاکستان کی سرحدوں پر بد امنی پھیلانے کا ایک مقصد، دونوں ممالک کے اچھے تعلقات میں دڑار پیدا کرنا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 اپریل 2019