سپر پاور سے ڈریں مت | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

کسی بھی سُپر پاور سے مت ڈریں، اور داخلی یا خارجی کسی بھی پراپیگنڈے سے خائف مت ہوں۔ ہم (ہمیشہ) اپنے راستے پر ہی گامزن رہینگے، اور وہ (راستہ) خدا کا راستہ ہے۔
4 جون 1980
ایران کے طبس میں امریکی جنگی طیارے کارروائی سے پہلے ہی قدرتی طور پر تباہ ہوگئے تھے۔