شام جو چاہتا ہے وہی فیصلے کرتا ہے

یہ کہنا کہ:”ایران نے شام کی مدد کی تھی اور وہی اب اس پر مسلط ہے” یہ ایک جھوٹ اور گمراہ کن بات ہے۔ میں آپ کو پوری سچائی کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ شام اپنی مکمل خودمختاری اور آزادی کا استعمال کر رہا ہے اور خود وہی ہے جو وہ تمام فیصلے کرتا ہے جو وہ خود چاہتا ہے۔ اگر شام کی استقامت نہ ہوتی تو یہ معاملہ بہت پہلے ہی ختم ہو چکا ہوتا اور اسرائیل جو چاہتا تھا وہ لے چکا ہوتا ! یہ تو شام کی “مقاومتی تحریکوں کی حمایت” تھی کہ جس نے علاقے میں تمام معاملات کو بدل ڈالا۔

سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023