شب قدر ایک فرصت ہے تاکہ ہم اپنے دلوں کو امیرالمومنینؑ اور امام المتقینؑ کے بلند مقام کو پہچاننے کے قریب کر سکیں اور ان سے درس لے سکیں۔ ماہ رمضان میں جو کچھ بھی فضائل اور صالح بندوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا جا سکتا ہے اور کہا جاتا ہے، ان تمام خصوصیات کا کامل اور نمایاں ترین نمونہ امیرالمومنینؑ کی ذات ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 ستمبر 2008
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ