شعبان، ماہِ رمضان کی تیاری کا مہینہ

ماہِ رجب و شعبان ایک تربیت گاہ ہے تاکہ انسان تیاری کے ساتھ ماہِ مبارک رمضان کا آغاز کر سکے۔ تیاری کا سب سے پہلا مرحلہ حضور قلب اور توجہ کرنا ہے۔ اپنے تمام کیفیات اور اعمال میں خداوندِ متعال کے حضور کو مدنظر رکھنا!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 مئی 2013