شہداء کی راہ کو جاری رکھیں یعنی کیا؟ اگر ہم کہتے ہیں کہ ہمیں شہداء کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے یعنی یہ احساس کہ اسلام اور اسلامی انقلاب کو ہماری کوشش، مجاہدت اور صبر کی ضرورت ہے۔ یہ احساس وہی احساس ہے کہ جس نے ہمارے پیاروں کو گھر بار سے، آسائش سے، پڑھائی، کام اور روز مرہ زندگی کے کاموں سے جدا کر دیا اور محاذ جنگ تک پہنچا دیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19فروری 1992
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ