شہداء کی استقامت اور اُن کے خانوادوں کی تاثیر

میں نے کئی بار شہداء کے والد، والدہ اور گھر کے افراد سے عرض کیا ہے کہ یہ آپ لوگوں کا صبر تھا جو راہِ حق میں (شہداء کی) استقامت اور جہاد کے شعلے کے کم یا ختم نہ ہونے کا باعث بنا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
26ستمبر2016