شہدائے اسلام کس ہستی کے پیروکار ہیں؟

یہ (شہدائے اسلام) افراد سیدُ الشہداءؑ کے پیروکار ہیں، جنہوں نے اسلام اور قرآنِ کریم کی راہ میں چھ ماہ کے شیر خوار بچے (حضرت علی اصغرؑ) سے لے کر اسی سالہ بوڑھے (حبیب ابن مظاہرؑ) تک سب کو قربان کر دیا، اور اپنے پاکیزہ خون سے عزیز اسلام کو سیراب کرکے اسے زندہ رکھا۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ، جلد 15، صفحہ 227