شہیدہ بنت الہدیٰ رضوان اللہ علیہا ایک عظیم خاتون

آپ (شہیدہ بنت الہدیٰ – شہید باقر الصدر صدر کی بہن)کی تحریک، تحریک نسواں تھی؛ جبکہ اُن خدائی بندوں کی تحریک، مردانہ تھی؛ لیکن دونوں تحریکیں، تکامل کے سفر کی تحریکیں ہیں، اور شخصیت کی عظمت، انسانی ذات کے جوہر اور فطرت کی تابناکی کو نمایاں کرتی ہیں۔ اس طرح خواتین کی تربیت اور پرورش کرنا چاہئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 اکتوبر1997