شہید آیت‌الله دستغیب شیرازی

وہ روحانیت کہ جس کا مظہر شہید مرحوم آیت اللہ دستغیب جیسی شخصیت تھے، اِس اہل بیت علیہم السلام کے گھرانے سے اور اِس تمام نہ ہونے والے فیاضی کے مرکز سے پھوٹتی ہے۔ یہ دینی شوق و جذبے کی گہرائی کو بتلاتا ہے۔ یہ نورانیت، شہید دستغیب جیسی شخصیت کو بناتی ہے اور پرورش دیتی ہے اور اِس عزیز شہید کا شدید اخلاص، اِس علاقے میں اِن سب جوانوں کے دلوں اور متلاشیوں کو روحانیت کا شیدائی بنادے گا، ایسے جوانوں کے دلوں کی طرح جو اُن شروع کے دِنوں میں ہی میدانِ جنگ چلے گئے تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 مئی2008