شہید آیت اللہ بہشتی اسلامی عدلیہ کے معمار

شہید آیت اللہ بہشتی اسلامی جمہوریہ کی عدلیہ کے معمار تھے۔ شہید بہشتی خالص نیت کے ساتھ، حکمت عملی والی فکر کے ساتھ اور اسلامی جمہوریہ میں عدالتی نظام کی جدید بنیاد کی فکر کے ساتھ اِس ادارہ میں وارد ہوئے اور کم مدّت میں عقلمندی اور انقلابی نگاہ کے ساتھ قابل قدر خدمات انجام دیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ
3 جولائی 2017