شہید باقر الحکیم ایک مجاہد عالم تھے

یہ محترم شہید(سید محمد باقر الحکیمؒ) ایک مجاہد عالم تھے کہ جنہوں نے مسلسل کئی سالوں تک عراقی قوم کے حق کے حصول کے لئےصدام کی خبیث حکومت کے ساتھ مبارزہ کیا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
29اگست2003