شہید باقر الصدر نابغہ شخصیت

میری نظر میں شہید باقرالصدر (رضوان اللہ علیہ) بے شک ایک نابغہ روزگار تھے، یعنی وہ کام جو اُن کے ہاتھوں انجام پا گیا، ہمارے مدارس کے بہت سے فقہاء علماء اور مفکرین اُسے انجام نہ دے سکتے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
15اگست2016