شہید حججی جوانوں کے لئے ایک حجّت

وہ آج کے جوانوں میں سے ایک جوان ہے، وہ بھی ایک25سال کا جوان، یعنی جس جوان کا اسی انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، گمراہ کن ریڈیو اور ٹیلی ویژن اور ہر طرح کے ذرائع ابلاغ نے احاطہ کیا ہوا تھا جیسے ہزاروں دوسرے جوانوں کا احاطہ کیا ہوا ہے لیکن وہ (شہید حججی) اس طرح (ان سب گمراہ کن ذرائع ابلاغ کی توقعات کے برعکس) نکلا۔
بے شک خداوند متعال نے شہید حُججی کو ایک حجّت کی مانند لوگوں کی نظروں کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
21اگست2017