شہید سمیر قنطارؒ کی سات خصوصیات!

1: سنجیدہ، ذمہ دار، معتقد، فکر مند اور بلند اہداف کے لیے جدوجہد کرنے والا جوان۔
2: ہر قسم کی قربانیوں کے لیے آماده۔
3: تیس سال جیل میں استقامت۔
4: ہشاش بشاش رہنا، یہاں تک کہ جیل کے سالوں میں بھی۔
5: ایثار۔
6: (مقاومت کے) راستے کو جاری رکھنے کی تاکید۔
7: امید۔

سید حسن نصر اللہ
27 دسمبر 2015