شہید عارف حسین الحسینی کی مظلومانہ شہادت

عظیم شہید سید عارف حسین [الحسینی] اپنی جدوجہد اور فداکاری کے دوران ہمیشہ لوگوں کو اتحاد اور عالمی استکبار کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دیتے تھے، استکبار نے انہیں اپنے مرموز اور پوشیدہ وسیلوں کے ذریعے قتل کیا اور شہید کر دیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
11 اکتوبر 1989